سفر کی گرد اڑے ہم بھی دھول ہو جائیں تیری نگاہ میں ایسے قبول ہو جائیں تمام حرف جو الفاظ بن بھی سکتے ہیں وہ منتظر ہیں کہ نام رسول ہو جائیں ہمیں بھی اپنے رحم و کرم پر رہنے دے شمار میں نہ کہیں ہم فضول ہو جائیں یہی ہے شرط محبت میں کامیابی […]
Category: اسلامی
خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ ۔ علامہ محمداقبال
خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ خودی ہے تیغِ فساں لا الہٰ الا اللہ یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہٰ الا اللہ کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا فریبِ سودوزیاں لا الہٰ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوند […]
وسیم اکرم نوری کا خوبصورت نعتیہ کلام
قسمت کا اب جلانے دیا اس گلی میں چل ہونے کو قیدِ غم سے رہا اس گلی میں چل تاباں ہیں انکے دم سے مدینے کی وادیاں گھبرا نہ میرے عرضِ رسا اس گلی میں چل تعریف کیا ہو مجھ سے وجودِ عدم کی یاں جن پر مرا خدا ہے فدا اس گلی میں چل […]