tauseef best ghazal

محترم توصیف ترنل کی دلربا غزل

وہ اکیلا ہر کسی کا ہو گیا یوں تو میں اندر سے تنہاہو گیا روز جیتا روز مرتا میں رہا آپ کو دیکھا تو اچھا ہو گیا کوئی رستہ کوئی منزل اب نہیں اسقدر اجڑا کے صحرا ہو گیا آتا جا تا کچھ نہیں ہے ہاں مگر بزمِ اردو کا توحصہ ہو گیا باغ سمجھے […]

habib-nadeem urdu ghazal

محترم حبیب ندیم کی خوبصورت غزل

بے اختیار زباں سے پھسل گیا کیسے جو راز دل میں چھپا تھا نکل گیا کیسے تری نظر کا اثر ہے کہ حسن کا جادو مرا مزاج اچانک بدل گیا کیسے جسے بُلا کے ادب سے بٹھایا محفل میں وہ اپنی ذات سے باہر نکل گیا کیسے میں تیرے رخ کی تجلی کی بات لکھتا […]

aal-e-umar best ghazal

آلِ عمر کی خوبصورت غزل

مری آنکھوں میں نشہ آگیا تھا تو اس لڑکی کو غصہ آگیا تھا تری تصویر بستے میں رکھی تھی کتابوں کو پسینہ آگیا تھا سزا دی تھی اسے اگنور کرکے پر اس لڑکی کو لکھنا آگیا تھا بقایا حیرتیں منسوخ کردیں اب آنکھوں پر بھی شیشہ آگیا تھا بچھڑنے کیلئے مجبور تھی وہ اسے وہ […]

shozaib-kashir ghazal

شوزیب کاشر کی خوب صورت غزل

کن کہوں اور کام ہو جائے آدمی ہوں کوئی خدا ہوں کیا لوگ جھوٹا سمجھ رہے ہیں مجھے یار میں کوئی گڈریا ہوں کیا جس طرح چاہے گا برت لے گا تجھ غزل کا میں قافیہ ہوں کیا بات دشنام تک چلی گئی ہے سچ بتاؤ بہت برا ہوں کیا ایک ہی فارہہ سے پیار […]

zulfiqar-naqvi best ghazal

ذوالفقار نقوی کی بہترین غزل

بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی صدیوں جیسے دن ہیں، راتیں پتھر کی پتھرائی سی آنکھیں، چہرے پتھر کے ہم نے دیکھیں کتنی شکلیں پتھر کی گورے ہوں یا کالے، سر پر برسے ہیں پرکھی ہم نے ساری ذاتیں پتھر کی نیلامی کے در پر بے بس، شرمندہ خاموشی میں لپٹی آنکھیں پتھر کی […]

waqar-wamiq ghazal

وقار نسیم وامق کی عمدہ غزل

تیری آنکهوں میں جو نمی آئے میرے ہونٹوں پہ کیوں ہنسی آئے وہ چلا آئے میرے پہلو میں اے خدا آج وہ گهڑی آئے سر برہنہ ہوں دهوپ میں کب سے اب کوئی چھاؤں تو گهنی آئے اپنی دیوار کو ہٹا لو تم میرے آنگن میں روشنی آئے کب تلک دل مرا اداس رهے اب […]

usman-liaqat-tahir ghazal

محترم عثمان لیاقت طاہرصاحب کی خوبصورت غزل

اس سے پہلے کہ یہاں شعر اچھالے جائیں ایسی آنکھوں کو مری جان بچا لے چائیں کل کو گھر میں بھی تو بیٹی نے جنم لینا ہے ورنہ لڑکی کو کہیں دور بھگا لے جائیں میں بھی انسان ہوں محسوس کرایا جائے سو مری ذات میں کچھ عیب نکالے جائیں سبز جوڑے میں بھی تصویر […]

Iftikhar raghib beautiful ghazal

محترم افتخار راغب صاحب کی خوبصورت غزل

چشمِ امید کی چمک تم ہو دل میں ہر دم ہے جو کسک تم ہو محوِ رقصِ جنوں مرے ہم راہ دشتِ امکاں میں آج تک تم ہو کون مجھ سے مجھے چُرائے گا مجھ کو جس شخص پر ہے شک تم ہو میں بھی شاید کبھی نہ رہ پاﺅں جس طرح مجھ میں بے […]

touseef-turnal best ghazal

محترم توصیف ترنل صاحب کی خوبصورت غزل

آپ کیسا سوال کرتے ہیں میرا جینا محال کرتے ہیں ایک مدت سے وہ ملے ہی نہیں خواب میرے نہال کرتے ہیں گھومنے کے لیے کہاں جائیں آپ اچھا سوال کرتے ہیں وہ خدا تو نہیں جسے چاہا لوگ کیوں کر وبال کرتے ہیں ایک مدت ہوئی نہیں دیکھا کوئی سپنا خیال کرتے ہیں روٹھ […]

ahmad-wisaal beautiful ghazal

محترم احمد وصال کی خوبصورت غزل

خواب آنکھوں کو مرے اب نہ دکھایا جائے آنسو وہ پہلے کا پلکوں سے ہٹایا جائے حق کا نعرہ مرا منظور نہیں ہے تو پھر کاٹ کے سر مرا گردن سے اڑایا جائے یادیں بچپن کی ، وہ کاغذ کی بنا کر کشتی اس کو پھر ڈال کے دریا میں بہایا جائے ریت یاں کی […]