مختصر افسانہ کیوں؟؟

      No Comments on مختصر افسانہ کیوں؟؟
مختصر افسانہ کیوں؟؟

ازقلم: امین اڈیرائی

آج میں استاد سانول سوز کے آستانے پر پہنچا تو انہیں گہری سوچ میں ڈوبے دیکھا وہ بدستور سامنے پڑے ہوئے موبائل کو گھور رہے تھے یہاں تک کہ انہیں میرے آنے کا بھی احساس تک نہ ہوا, کچھ دیر بعد میرے ہلکا سا کھانسنے پر وہ میری طرف متوجہ ہوئے تو میں نے پوچھا “استاد جی کیا سوچ رہے ہیں؟

استاد جی نے ایک لمبا سانس لیا اور موبائل اٹھاتے ہوئے کہا “میں سوچ رہا ہوں کہ فیس بوک پر کچھ شعراء اپنی شاعری رکھ کر مخلصانہ رائے مانگتے ہیں لیکن جب میں خلوص_دل سے رائے دیتا ہوں تو مجھے ان فرینڈ کر دیتے ہیں..کیوں…!!؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *