سلیمان جاذب کے شعری مجموعہ’’ تیری خوشبو‘‘ کی تقریبِ رونمائی

suleman-jazib

سلیمان جاذب کی کتاب  ’’ تیری خوشبو‘‘ کی تقریبِ رونمائی کی وڈیو

سلیمان جاذب کی کتاب تیری خوشبو کی تقریبِ رونمائی دبئی میں ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ عرب اور دیگر کمیونٹیز نے بھی شرکت کی اور سلیمان جاذب کے فن و شخصیت پر گفتگو کی گئی ۔
متحدہ عرب امارت میں بہت کم ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی اردو کتاب کی رونمائی میں عرب بھی شامل ہوئے ہوں
قارئین آن لائن اردو کے لئے تقریب رونمائی کی وڈیو پیش کی جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *