Sham-E-Hamnawa

      No Comments on Sham-E-Hamnawa
شام ہمنواشام ہمنوا
ابوظہبی متحدہ عرب امارات سے عادل فہیم کی خصوصی رپورٹ
“شام ہمنوا” سلسلہ  کی دوسری کڑی کل دہلی (دلی ہاٹ) میں اردو پریس کلب انٹرنیشنل نے منعقد کیا۔شام ہمنوا اس سلسلہ کی سب سے اہم اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ شام ہمنوا میں صرف نئی نسل کے نوجوان شعراء اپنا کلام سناتے ہیں۔ یہ شام کئی وجوہات کی بنا پر یادگار رہی۔

جس میں سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اس مشاعرے کے سامعین میں سینئر صحافی اور اردو ادب کی مایہ ناز شخصیت جناب کلدیپ نیر صاحب جیسے لوگ موجود

شام ہمنوا

رہے۔ اور مہمان اعزازی دبئی مقیم مشہور شخصیت جناب عرفان اظہار صاحب رہے۔

جنرل سیکرٹری اردو پریس کلب انٹرنیشنل، جناب طارق فیضی صاحب جو ہندوستان اور بیرون ممالک میں کئی ادبی پروگرام کروا چکے ہیں، نے اس سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ دنیائے ادب میں اس سلسلے کو بڑی پذیرائی مل رہی ہیں۔شام ہمنوا
جناب طارق فیضی صاحب کو اس اہم سلسلے کے آغاز کے لئے دلی مبارکباد۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *