پاکستان ایسوسی ایشن (دبئی) کے زیر اہتمام سلام امارات مشاعرہ

پاکستان ایسوسی ایشن

پہلا اعلان

پاکستان قونصلیٹ دُبئی، بریڈفورڈ اور یار ک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام دو عظیم ادبی شخصیات علّامہ اقبال اور ولیم شیکسپیئر نام ایک عظیم مشاعرہ کا   اہتما م کیا گیا ہے جس میں یو کے نامور شعراء شرکت فرمائے گے ۔یہ عظیم مشاعرہ 11نومبر 2016بروز جمعۃالمبارک شام 6بج کر30منٹ پر ہونا طے پایا ہے بمقام پاکستان قونصلیٹ
12-A North Parade Bradford BD1 3HT United Kingdom.

یہ مشاعرہ یارک شائر ادبی فورم (یوتھ وِنگ) کے خصوصی تعاون سے منعقد ہو رہا ہے مشاعرہ کے اختتام پر شرکاء کے لئے کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے
رابط نمبر:پاکستان قونصلیٹ بریڈفورڈ:01274 308 062
ای میل: paperbradfor@hotmail.com
paperbradford@phclondon.org

دوسرا اعلان

پاکستان ایسوسی ایشن

پاکستان ایسوسی ایشن (دبئی) کے زیر اہتمام سلام امارات مشاعرہ انعقاد
گیارہ نومبر 2016بروز جمعۃ المبارک شام 6بج کر 30منٹ پر پاکستان ایسوسی ایشن (دبئی) میں ایک عظیم شان مشاعرہ منعقد ہو رہا ہے جس میں دبئی اور پاکستان کے بڑے بڑے شعراء اپنا کلام پیش کریں گے

contact num:04 337 3632

Email :pakassociation@eim.ae
Facebook:pakistanassocitiondubai
Website :WWW.pad.ae

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *