Naseem Sabaa Khanum Selective Qataat

Naseem Sabaa Khanum Selective Qataat

علم کی فضیلت کے بارے میں محترمہ نسیم خانم صبا صاحبہ کے چند قطعات

بس ہے اک بوند بھی ملے ہم کو
علم کے بیکراںِ سمندرِ سے

عمر بھر پھر نہ کچھ شکایت ہو
آۓ صبا، مجھ کو پھر مقدر سے

علم مایوسیاں مٹانے دے گا

علم مایوسیاں مٹانے دے گا
علم جینے کا حوصلہ دے گا

علم وہ معجزہ نما۔ ہے۔ صبا
اپنے احساس کو جگا دے گا

Naseem Sabaa Khanum Selective Qataat

آؤ گھروں میں علم کا روشن دیا کریں

آؤ گھروں میں علم کا روشن دیا کریں
چھوٹے بڑوں کو علم سے آراستہ کریں

تاریکیاں مٹیں گی جہالت کی آۓ صبا
انسانیت کی،شرم و حیا کی دعا کریں

علم سے پہچانتا ہے آدمی اللہ کا نام

علم سے پہچانتا ہے آدمی اللہ کا نام
علم حاصل کر لیا جس نے ملا اعلی مقام

تازہ تازہ دیکھنی ہو دیکھ لو تازہ مثال
علم سے ہی بن گیا اک آدمی عبد الکلام

Naseem Sabaa Khanum

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *