Farzana Naaz Ki Rehlat Par Taziyati Ijlas

Farzana Naaz Ki Rehlat Par Taziyati Ijlas

محترمہ فرزانہ ناز کی رحلت پر تعزیتی اجلاس

رپورٹ: اسلم بنارسی

ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئٹری کے زیرِ اہتمام 26 اپریل 2017 بروز سہ شنبہ، پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ( ادارہ ) کے بیسٹ اردوپوئٹری وائس، گروپ میں مرزا اسداللہ خاں غالبؔ، میر تقی میر اور محترمہ فرزانہ ناز مرحوم کے تعلق سے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں ( ادارہ ) کی انتظامیہ کے علاوہ شعرائےکرام و شاعرات بھی شامل ہوئے۔ اس تعزیتی محفل میں محترمہ شہناز مزمل نے اللہ ﷻ کی بارگاہ میں حمد پیش کی اور محترم ڈاکٹر ارشاد خان صاحب نے بارگاہِ رسولِ پاک ﷺ میں نعت شریف کا نزرانہ پیش کیا۔

Farzana Naaz Ki Rehlat Par Taziyati Ijlas

 ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئٹری) کے سبھی گروپ میں شام 7:20 بجے سے 7:25 بجے تک خاموشی کا لحاظ رکھا گیا، یعنی مرحومین کو خراجِ عقیدت، پیش کرنے کے لئے ( ادارہ ) کے سارے گروپ میں ہر کارروائی روک دی گئی،

اسکے بعد مرحومین کی نگارشات، محفل میں پیش بھی کی گئی۔ اور اسلم بنارسی نے ان کلام کو اپنے انداز میں پڑھ کر بھی پیش کیا۔ جس پر( ادارہ ) کے بانی وچیئرمین محترم توصیف ترنل و معزز شرکاء محفل نے سراہا بھی، اور مرحومین کے تعلق سے اپنے دلی رنج وغم کا اظہار بھی کیا۔

اخیر میں مولانا محمد عثمان عاطس صاحب نے مرحومین کے حق میں دعائے مغفرت فرمائی، اور شرکاء نے بھی ساتھ مل کر مغفرت کی دعا مانگی، اس طرح یہ تعزیتی محفل شام سات بجے شروع ہوکررات نو بجے اپنے اختتام کو پہنچی۔

Farzana Naaz Ki . Farzana Naaz Ki

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *