Dr Tabassum Sultana Beautiful Lyrics

Dr Tabassum Sultana Beautiful Lyrics

ڈاکٹر تبسّم سلطانہ صاحبہ کے لا جواب کلام میں سے منتخب اشعار

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺧﻮﺏ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﯿﭽﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻟﯽ

کسی نے بھیج کر کاغز کی کشتی
بلایا ہے سمندر پار مجھ کو

کھول دوں تیرے دیدار سے
کاش کوئی روزہ ایسا بھی ہو

تمنا ہےاس بار برس جائے ایمان کی بارش
لوگوں کے ضمیر پردھول بہت ہے

Dr Tabassum Sultana Lyrics In Urdu

Dr Tabassum Sultana Beautiful Lyrics

یہ میرا فرض بنتا ہے .میں آن کے هاتھ دهلاوں
سنا ہے انہوں نےمیرے نام پر کیچڑ اچھالا ہے

موقع ملے جسے بھی وہ پیتا ضرور ھے
شاید ہمارے خون میں میٹھاس بہت ہیں

بے رخی اس سے بڑی اور بهلا کیا ہوگی
ایک مدت سے مجھے اس نے ستایا بھی نہیں

گنتی آج بھی نہیں آتی، میری ماں کو یاروں
میں ایک روٹی مانگتا ہوں، وہ ہمیشہ دو ہی لے کر آتی ہے

ہے کوئی وکیل ایسا زمانے میں
میرا ہارہ ہوا عشق جیتوا دے دوبارہ

ایک تبسّم هزار شکووں کا
کتنا پیارا جواب ہوتا ہے

Dr Tabassum Sultana Best Lyrics 

dr-sultana-tabassum-jpg4

تبسم ….تکلم…ادا بانٹتے ہیں
تکلم…تبسم…. فزا بانٹتے ہیں

عجیب لوگ ہیں معلوم کرتے پھرتے ہیں
کہ میرے لب کا تبسّم کہاں سے آیا ہے

اس دور میں جب ایک تبسّم بھی جرم ہے
ہمت تو دیکھئے میرا ہنسنے کو جی کرے

میرے نقین کی کشتیاں یونہی نہیں ڈوبیں
میں نے لکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے

Dr Tabassum Sultana Beautiful Lyrics 

dr-sultana-tabassum-jpg3

 

راستہ کوئی بھی ہو
منزل تم ہی ہو

دکھ کتنا بھی ہو
خوشی تم ہی ہو

ارمان کتنا بھی ہو
آرزو تم ہی ہو

غصہ کتنا بھی ہو
پیار تم ہی ہو

خواب کوئی بھی ہو
تعبیر تم ہی ہو

زندگی کیسی بھی ہو
ساتھ تم ہی ہو

Dr Tabassum Sultana

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *