Completion of Best Urdu Poetry Membership

Completion of Best Urdu Poetry Membership

ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری کی رکنیت سازی مکمل ہوئی

ادارہ، نے اپنے پرانے عہدہ داران وانتظامیہ، کو اپنی مجلسِ شوریٰ و صلاح مشورہ کمیٹی، میں منتخب کیا، اور ان کی جگہ دوسرے احباب کو رکنیت دی،

ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری اپنے پرانے عہدہ داران وانتظامیہ، کی انتہائی شکرگزار ہے، کہ انھوں نے اپنی انتہائی محنت ومشقت سے ادارہ، کی خدمات کے لئے رات ودن ایک کیا، اوربہت اچھے طریقے سے اردوادبی خدمات کو انجام دیا، اور ان کی ان خدمات کے لئے ادارہ، ہمیشہ ان کا شکرگزار رہےگا،

اس بار ادارہ، میں خاصی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اس بار بہت سارے گروپ، کی ذمہ داریوں کے لئے احباب سے گزارش کی گئی، اور احباب نے فراغدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے قدموں کو آگے بڑھایا اور گزارشات کو قبول فرمایا، جس کے لئے ادارہ، ان کا انتہائی شکرگزار ہے، جس جس گروپ کے جو جو احباب، انچارج منتخب ہوئے ہیں، ان کے اسمائے گرامی یوں ہیں،

(محترم ڈاکٹرارشادخان صاحب( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری گروپ
(محترمہ ثمینہ ابروصاحبہ( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، فکشن گروپ

(محترم امیرالدین امیر( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، سینیئر گروپ
(محترمہ فوزیہ رباب صاحبہ( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، لیڈیس گروپ

(محترم نازش مارولی( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، جموں اینڈ کشمیرگروپ
(محترم اسلم بنارسی( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، اسٹوڈنٹ گروپ

(محترم توصیف ترنل( عالمی، بیسٹ اردوپوئیٹری، وائیس گروپ
(محترم امین اڈیرائی، کو گروپ میں آنے والی تخلیقات پر مشورہ کے لئے( آزادانہ اختیارات

(محترم علیم طاہر، کو ( برائے نظامت ورپورٹنگ

(محترم عثمان عاطس( برائے نشر واشاعت
(محترم مائل پالدھوی، کو( برائے نظامت و رپورٹنگ

محترم ڈاکٹر فرحت عباس، محترمہ شہناز مزمل صاحبہ، محترم مسعود حساس، صاحبان کو( گروپس، نگراں) کےعہدوں پر فائز کیا گیا، اور جو جو احباب ادارہ، میں منسب پر فائز ہوئے، ان کے اسمائےگرامی یوں ہیں

بانی وچیئرمین
محترم توصیف ترنل، ہانگ کانگ

صدر
محترمہ شہنازمزمل صاحبہ، پاکستان

صدر
محترم مسعود حساس، ہندوستان

نائب صدر
محترم عثمان عاطس، پاکستان

نائب صدر
محترم امین اڈیرائی، پاکستان

نائب صدر
ڈاکٹرارشاد احمد خان، ہندوستان

نائب صدر
محترم علیم طاہر، ہندوستان

جنرل سیکریٹری
محترم اسلم بنارسی، ہندوستان

سیکریٹری
محترمہ ثمینہ ابرو صاحبہ، پاکستان

سیکریٹری
محترمہ فوزیہ رباب صاحبہ

سیکریٹری
محترم امیرالدین امیر، ہندوستان

سیکریٹری
محترم مائل پالدھوی، ہندوستان

ادارہ، اپنے نومنتخب عہدہ داران و ذمہ داران کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے، اور ان سےامید کرتا ہے کہ زبانِ اردو ادب کی ترقی وترویج کو اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے انجام دینگے، ان شاءاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *