جشن اردو مشاعرہ دبئی میں جناب عباس تابش کلام سناتے ہوئے

abbas-tabish-jashn-e-urdu-mushaira-dubai

جشنِ اردو مشاعرہ و کوی سمیلن میں معروف شاعر جناب عباس تابش کلام پیش کرتے ہوئے۔

انڈین ہائی سکول دبئی میں اس مشاعرے کا اہتمام جناب فرحان واسطی نے کیا اس موقع پر دنیا بھر سے شعرا نے شرکت کی ۔
جناب عباس تابش پاکستان سے اس مشاعرہ میں شرکت کرنے کے لئے تشریف لائے ۔
جناب عباس تابش جب سٹیج پر تشریف لانےکے بعد سے اختتام تک ھال تالیوں سے گونجتا رہا ۔
وڈیو دیکھئے اور شاعری سننے کا مزہ لیجئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *