پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اب پاکستانی حکومت چینی حکومت کے تعاون کی مدد سے فائبر آپٹک کی نئی کیبلیں ڈال رہی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کافی بہتری آئے گی اور احسن اقبال نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان کے پاس ایسا نظام موجود ہےکہ جب بھی فائیو جی ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا جائے گا۔ تو پاکستان میں یہ ٹیکنالوجی پوری دنیا کے ساتھ استعمال کی جائے گی۔ احسن اقبال نے پشاور میں نادرا میگا سنٹر اور ایگزیکٹو سنٹر کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب دنیا بھر میں تھری جی اور فور جی کی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی تھی۔ پاکستان میں ایسا کوئی نظام نہیں تھا جس کی وجہ سے ہم تھری جی اورفورجی کی سروس کو استعمال کر سکے ہم بس ٹوجی پر ہی گزارہ کرتے رہے اور اب ملک بھر میں تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *