government announcement about prize bond

پاکستانی حکومت نے پرائز بونڈ کا حیران کن اعلان کر دیا




دبئی(آن لائن اخبار)پاکستانی حکومت کے قومی بچت کے ادارے بے ایک حیرت انگیز اعلان کیا ہے کہ ایک لاکھ روپے کو پرائز بانڈ خریدنے پر جتنا منافع بنتا ہے وہ تو ملے گا ہی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک انعام بھی اسے دیا جائے گا اور وہ انعام قرعہ اندازی کے ذریعے دیا جائے گا۔ اور قومی بچت کا یہ ادارہ جلد ہی شہدا کے لواحقین کیلئے ویلفیئر اکائونٹ اور معزور لوگوں کیلئے بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ بھی جاری کر دے گا۔ اور دوسرے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے  سرمایہ کاری کے حوالے سے بھی ایک سکیم بنائی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پینشنز بینیفٹس اکائونٹس پر ٹیکس کو ختم کرنے کیلئے ایک ترمیم کی جائے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *