abdullah marhoom karachi

معروف  شخصیت انتقال کر گئی،پاکستان میں ہر طرف سوگ کا سماں




دبئی(آن لائن اخبار)کراچی کے کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم رضائے الہیٰ سےوفات پاگئے ہیں ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتہ کے دن صبح صبح دل کا دورہ پڑا اور انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔ڈاکٹروں کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں ۔ اور اوہر وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملےعبداللہ عبدالدائم ایک طویل مدت سے کراچی میں ڈپلومیٹک سہولیات کے ساتھ ساتھ تعینات کا کام کر رہے تھے۔ان کی وفات کی وجہ سے سعودی سفارت خانوں میں تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور جلد ہی ان کی میت کو سعودی عرب روانہ کر دیا جائے گا تاکہ انہیں دفنایا جاسکے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *