میڈیا کی خبروں نے مریم نواز کو پرانا وقت یاد دلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق

میڈیا کی خبروں نے مریم نواز کو پرانا وقت یاد دلا دیا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) میڈیا کی خبروں نے مریم نواز کو پرانا وقت یاد دلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میڈیا پر نواز شریف پر فردجرم عائد کی خبر سن کر مجھے ڈکٹیٹر کے دورے کا وقت یاد آ گیا ہے۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئیٹر پر ٹویٹ کی ہے جب میں نے میڈیا پر والد کی فرد جرم عائد کی خبر سنی تو مجھے ڈکٹیٹر کے دورے کا وقت یاد آ گیا انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنی والدہ کے ساتھ ۱۹۹۹ میں ڈکٹیٹر پرویز سے مشرف کے ایک خلاف ایک جلسے میں شرکت تھی تو وہاں بھی ایک ایسی ہی خبر سننے کو ملی تھی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *