ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ ہوا آسان

ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ ہوا آسان




لاہور( آن لائن اردو اخبار) ٹوتھ پیسٹ سے کیل مہاسوں کا خاتمہ ہوا آسان۔ ہر شخص اپنے دانتوں کو صاف کرنے کے زیادہ تر ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتا ہے۔ اب دانتوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ کیل مہاسوں کا علاج بھی آپ کر سکتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں ٹرائی کلوسان اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ نامی مادّے موجود ہوتے ہیں جو دانوں اور کیل مہاسوں کے لیےایک بہترین علاج ہے۔ طریقہ استعما کچھ یوں ہے کہ ایک معمولی مقدار کو دانوں اور کیل مہاسوں سے متاثرہ حصے پر لگا کر 2 گھنٹے تک چھوڑ دیجیے اور پھر مہ کو دھو لی اور پھر دیکھیں حیران کن نتائج۔ بہترین نتائج کےلیے اس عمل کو روزانہ دوہرایا جائے جب کہ حساس جلد والے افراد اسے محتاط انداز میں استعمال کریں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *