امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے




واشنگٹن (آن لائن اردو اخبار) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آمد متقوقع ہے۔آئیں گے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ بھارت بھی جائیں گے۔ واشنگٹن میں امریکا بھارت تعلقات کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکس ٹلرسن کہا کہ کہ دہشت گردی کی جنگ میں امریکا بھارت ساتھ ہے اور امید ہے پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *