بھارت میں نوجوان فوجی کو مرنے کے بعد بھی عزت و احترام نہیں ملا۔ آخر کیوں؟

بھارت میں نوجوان فوجی کو مرنے کے بعد بھی عزت و احترام نہیں ملا۔ آخر کیوں؟




دبئی(آن لائن اردو اخبار) بھارت میں نوجوان فوجی کو مرنے کے بعد بھی عزت و احترام نہیں ملا۔آخر کیوں؟ تفصیلات کے مطابق بھارت میں جنگی جنون رکھنے والے نوجوان فوجی کا مرنے کے بعد بھی عزت و احترام نہیں کیا گیا۔ جنگ میں کئی بھارتیوں فوجی کو تابوت بھی نصیب نہیں ہوا کیونکہ اتنے فوجیوں کے مرنے کے کی وجہ سے بھارت کے پاس تابوت کم پڑ گئے۔ اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹر کریش میں مرنے والے سات فوجیوں کی لاشوں کو تابوت بھی نصیب نہیں ہوا۔

انہیں تابوت کے بجائے گتے کے ڈبوں میں رکھ کر لایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکمرانی کا خواب دیکھنے والے بھوکے پیٹ فوجیوں کو مرنے کے بعد بھی عزت نہ مل سکی۔ مختلف حادثات میں فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بھارتی فوج کے پاس بھارتی فوجیوں کی لاشیں رکھنے کے لیے تابوت کم پڑنے لگے۔ فوجیوں کی میتوں کو گتے کے ڈبوں میں رکھ کر گیاہے۔ بھارتی فوج میں باسی پراٹھے،سوکھی روٹی اور سڑی ہوئی دال کھانے والے فوجیوں کو مرنے کے بعد بھی عزت نہ مل سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *