ٹوئٹر پر جمائما خان کا عمران خان پر سنگین الزام؟ حیرت انگیز انکشاف

ٹوئٹر پر جمائما خان کا عمران خان پر سنگین الزام؟ حیرت انگیز انکشاف




لاہور (آن لائن اردو اخبار) ٹوئٹر پر جمائما خان کا عمران خان پر سنگین الزام؟ حیرت انگیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ اہلیہ جمائما خان نے عمران خان کے وزیرِ اعظم ببنے یہودی سازش قرار دیا ہے۔ جمائما خان اکثر پاکستان کے بارے میں اپنے جزبات کا اظہار کرتی رہتی ہے۔ جمائما خان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی و چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے ٹویٹر پر جمائما خان کی ٹویٹ سے پہلے جمائما خان کے بھائی بن گولڈسمتھ نے عمران خان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللہ آپ پاکستان کے مستقبل کے وزیرِاعظم ہیں۔ جمائما خان نے عمران خان کے وزیرِ اعظم بننے کے متعلق اپنے بھائی کی ٹوئٹ کا بھی مزاق اڑا اور اسے یہودی سازش قرار دیا ہے۔ جمائما کی اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا کے صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *