‎شیخ رشید نے شادی کر لی، اہلیہ کون ہے

‎شیخ رشید نے شادی کر لی، اہلیہ کون ہے




لاہور( آن لائن اردواخبار) شیخ رشید نے شادی کر لی، آخر شیخ رشید کی اہلیہ کون ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میں اکیلا نہیں ہوں۔ میں نے پاکستان کےغریب شہریوں کے مسائل کے ساتھ شادی کروں گا۔ وہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دنیا نیوز سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نےمزید کہا کہ شیخ رشید اور عمران خان وہ کرپشن کے راستے میں پہاڑ کی ماند ہیں۔ ہم ملک کو کرپشن سے پاک کر کےہی دم لیں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *