پنتالیس 45 منٹ بعد پاک آرمی کیا کرے گی تہلکہ خیز خبر

پنتالیس 45 منٹ بعد پاک آرمی کیا کرے گی تہلکہ خیز خبر




دبئی(آن لائن اردو اخبار ) 45 منٹ بعد پاک آرمی کیا کرے گی تفصیلات کے مطابق آج شام 4 بجے ایک اہم پریس کانفرس ہوگی جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر شرکت کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق آج شام 4بجے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سرپرست ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ ملک بھر میں ہونے والے آپریشنز کے بارے میں بتائے گے۔ دو روز پہلے سپیشل کور کمانڈر کانفرنس منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت چیف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے کی تھی۔ یہ کانفرنس سات گھنٹے تک چلی اور اس کا اعلامیہ آنا ابھی باقی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *