احمد شہزاد نے پرستارکا موبائل فون توڑڈالا، وجہ کیا بنی؟؟

احمد شہزاد نے پرستارکا موبائل فون توڑڈالا، وجہ کیا بنی؟؟




کراچی ( آن لائن اردو اخبار) آج کل پاکستان کراچی میں میں کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر احمد شہزاد نے سیلفی کی فرمائش کرنے پر پرستار کا موبائل فون توڑ دیا۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد شہزاد سے انکے ایک پرستار ے سیلفی لینے کی فرمائش کی جس پراحمد شہزاد نےاسکا فون یچھے پھیک دیا اسی طرح کا کچھ معاملہ عمر گل نے اپنے مداح کے ساتھ کیا ہے۔ ٹرافی کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر کرکٹرز کو شائقین نے گھیر لیا اور سیلفیاں لینے کی فرمائش کی جو سیلفی بوائے احمد شہزاد کو ناگوار گزری اور انہوں نے پرستار کا موبائل پٹخ دیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *