ملتان میں دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن ہوا کامیاب

ملتان میں دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن ہوا کامیاب، حیران کن صورتحال




لاہور(آن لائن اردو اخبار) ملتان میں دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے چلڈرن کمپلیکس ہسپتال میں دو دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن کیا گیا جس میں ایک بچے کو بچا لیاگیا۔ داکٹرز کا دوسرے بچے کا بارے میں کہنا ہے کہ وہ نا مکمل تھا اس لئے آپریشن میں ایک کوہی بچایاسکے۔

زرائع سے مزید پتا چلا ہے کہ دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آپریشن داکٹر کاشف چشتی کی کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے کیا۔ آپریشن دو گھنٹے جاری رہا۔ واضح رہے کہ بچوں کے دل اور خون کی نالیاں آپس میں جڑی ہوئیں تھی جسے علیحدہ کر لیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ایک بچہ نا مکمل تھا، آپریشن میں صرف ایک بچے کو ہی بچایا جا سکا ہے، آپریشن میں بچائے گئے بچے کو 10 روز تک چلڈرن کمپلیکس میں ہی رکھا جائے گا جہاں مزید علاج و معالجہ کی سہولتیں دی جائیں گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *