پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے سعودی وزارتِ خارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں




جدہ (وقار نسیم وامق) پاکستان کے قونصل جنرل جناب خالد مجید نے اپنی سفارتی اسناد جمال بکر البغیور، ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ، مکہ ریجن کو پیش کیں۔

جمال بکر نے خالد مجید کو قونصل جنرل بننے پر مبارک باد پیش کی، خالد مجید نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *