وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی




ریاض (وقار نسیم وامق) وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی.
اس موقع پر وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لئے کعبہ شریف کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *