وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات




جدہ (وقار نسیم وامق) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات۔

باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو۔
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا.

وزیر اعظم نے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *