گلوکارہ غزل شاہ کاافطار ڈنر




لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ غزل شاہ نے فنکاروں اور کلچرل جرنلسٹس فائونڈیشن آف پاکستان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔اس موقع پر محفل نعت ہوئی اور کیک کاٹا گیا۔ اداکارہ نغمہ ،میگھا،لیلیٰ صدیقی،مہر اختر،گلوکار جوجی علی خان، ہدایتکار آغاحسن عسکری ، محمد پرویز کلیم،جراررضوی،ڈاکٹر اجمل ملک ودیگر شامل تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *