وزیرِ اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور عمرہ کے لئے مکہ المکرمہ روانگی




ریاض (وقار نسیم وامق) وزیرِ اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور زیارت خاص، وزیراعظم نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور نماز عصر کی ادائیگی کی۔
مدینہ منورہ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان مکہ المکرمہ کے لئے روانہ ہوگئے جہاں وہ عمرہ ادا کرینگے، گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان آل سعود نے وزیر اعظم عمران خان کو مدینہ منورہ ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *