پنڈ دادنخان: مکان کی کھدائی ،سونا،چاندی کے سکے,مورتیاں برآمد




پنڈ دادن خان کے قریبی گائوں  میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ہلم کی تحصیل  پنڈ دادن خان کے  نواحی گائوں ہرن پور میں سو سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم سکے برآمد ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

بتایا جاتا ہے ہرنپور تاریخی قصبہ کی حیثیت رکھتا ہے، کھدائی کے دوران مورتیاں بھی ملی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *