جوڑوں کے درد کا خاتمہ اب ہواآسان حیرت انگیز نسخہ

جوڑوں کے درد کا خاتمہ اب ہواآسان حیرت انگیز نسخہ




دبئی(آن لائن اخبار) دنیا بھر میں جوڑوں کا درد بھی دوسری بیماریوں کی طرح پریشان کن امر بن گیا ہے آج کل ہر دوسرا شخص میں مبتلا ہے اوراس درد سے نجات کے لئے لوگ ہزاروں روپے کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم فائدہ ہوتا ہے۔ آج ہم آپکو ایک قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس کے ذریعے آپ اس موزی مرض سے نجات حاصلکر سکتے ہیں۔

نسخہ: دو تازہ لیموں، زیتون کا تیل اور ایک جار لیں، سب سے پہلے لیموں کے چھلکے اتار لیں اسکے بعد وہ چھلکے جار میں ڈال کر جار زیتون کے تیل کے ساتھ بھر دیں پھر اسکو جار کو اچھی باندھ کر دو ہےہفتوں کے لئےرکھ دیں۔ دو ہفتوں بعد اس تیل کو روئی کے ساتھ جہاں درد ہو رات کے وقت لگائیں اور اگر زائد درد ہو تو دن میں دو یا تین مرتبہ استعمال کریں۔ آپ دیکھیں گے ایک ہفتے میں درد ختم ہو جائے گا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *