پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کو دیکھ کر پریانکا بھی حیران

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کو دیکھ کر پریانکا بھی حیران




کراچی (آن لائن اردو نیوز) پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کو دیکھ کر پریانکا بھی حیران۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی ماڈل وادکارہ ڑالے سرحدی کی آج کل بھارت میں بڑی دھوم مچی ہوئی ہے اور اسکی وجہ ڑالے سرحدی کا کسی فلم یا ڈرامے میں کام نہیں بلکہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڑالے سرحدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ لوگ مجھے پریانکاچوپڑا ہی سمجھتے ہیں اور ابتدائی دنوں میں تو مجھے مس ورلڈ پریانکا چوپڑا سمجھ کر رابطہ کیا جاتا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڑالے سرحدی نے مزید کہا کہ میرا اور پریانکا چوپڑا کا کیرئیر ایک ساتھ ہی شروع ہوا تھا جسکی وجہ سے لوگ مجھے پریانکا چوپڑا سمجھتے رہے ہیں۔ جس سال پریانکا چوپڑا نے مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتا اسی سال پاکستان میں انڈین چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا اسی سال میں نےایک ٹی وی شو کی میزبانی کی جس پر لوگ انہیں پریانکا سمجھ رہے تھے۔

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کو دیکھ کر پریانکا بھی حیران




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *