اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) الیکشن کمیشن نے اہم معاملے کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے اہم معاملے کا فیصلہ سنا دیا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کے خلاف الیکشن کمیشن نے کاروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے اٹھارہ دسمبر تک انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج، کاغذات اور پینل کی تفصیل طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی نمائندہ پیش نہیں ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے حکم جاری کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *