دنیا کا مشہور ترین کھلاڑی انتقال کر گیا

دنیا کا مشہور ترین کھلاڑی انتقال کر گیا




دبئی( آن لائن اخبار) مشہور ترین کھلاڑی انتقال کر گیا پوری دنیا حالت غم میں مبتلا، تفصیلات کے مطابق باکسر سبرامنین کو میچ کے دوران ناک سے خون بہنا شروع ہوگیا تھا، انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے

ذرائع سےپتہ چلا ہے کہ ایشین فائٹنگ چیمپئن شپ کے دوران 32 سالہ باکسر پردیپ سبرامنین جان کی بازی ہار گئے۔ وہ فائٹ ختم ہونے کے فوراً بعد رنگ میں گرگئے تھے۔ جسلے بعد انہیں ہسپتال منتقلکیا گیا لیکن وہ بچ نہ سکے۔ پردیپ سبرامنین کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق پردیپ کے دل نے کام بند کردیا تھا جو موت کی وجہ بنا، لیکن پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے، کیونکہ یہ بات اس حوالے سے قابلِ غور ہے کہ پردیپ سبرامنین کا نام اس مقابلے میں شامل نہیں تھا لیکن اچانک مقابلے میں شامل ایک باکسر نے دو روز قبل اپنا نام واپس لے لیا اور اس کی جگہ سبرامنین کو مقابلے میں حصہ لینا پڑا۔ میچ کے دوسرے رائونڈ میں پردیپ کے ناک سے خون آنے لگا میچ کو فورا روک دیا گیا، پردیپ سبرامنین کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *