بھارتی فوج کا جنازے کو نشانہ بنانا مہنگا پڑ گیا

بھارتی فوج کا جنازے کو نشانہ بنانا مہنگا پڑ گیا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارتی کی فوج کی ایک اور بزدلانہ حرکت سامنے آئی ہے۔ بھارتی فوج نے ایل او سی پر آزاد کشمیر کے علاقے چڑی کوٹ سیکٹر میں واقع چھمر گاؤں پر ایک جنازے پر فائرنگ کی ہے۔ جس سے دو شہری شہید ہوئے ہیں جس کے جواب میں پاک فوج نے بھارتی چیک پوسٹ کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا ہے جس میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور کئی بھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارت کی بزدل فوج نے ایک دفعہ پھرایل او سی پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر کے انسانی اقدار کو بھی روندا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *