مقبوضہ کشمیر میں میچ کے دوران ایسے نعرے لگ گئے کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

مقبوضہ کشمیر میں میچ کے دوران ایسے نعرے لگ گئے کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارتی حکومت نے بہت کوشش کرکی ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی عوام کے دلوں میں سے پاکستان کی محبت نکالنے میں بالکل ناکام رہا ہے۔ بھارت کے لاکھوں کے تعداد میں فوجی اور تمام بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کی عوام کے دلوں میں سے پاکستان کی محبت نہیں نکال سکا۔ مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستان سے محبت کا ظہار اس وقت کیا جب بڈگام میں بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ میچ ہو رہا تھا۔ میچ کے دوران کشمیری نوجوان پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لیے سٹیڈیم میں آپہنچے۔ مقبوضہ کشمیر کے ان نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا یہ ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *