Shah Salman issued such order against Nawaz Sharif

شاہ سلمان نے نوازشریف کے خلاف ایسا حکم جاری کردیا جس کی نواز شریف کو امید بھی نہ تھی




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلامی ملک سعودی عرب میں بھی پاکستانی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوکرپشن کے الزام کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے نواز شریف کے خلاف تفتیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف کے ساتھ ساتھ لبنان کے سعد الحریری اور بنگلہ دیش کی خالدہ ضیاء بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کیس میں نا اہل ہو چکے ہیں اور انہیں اس وقت بہت سارے سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے اور پی ٹی آئی کی طرف سے بھی نواز شریف کو ٹف ٹائم دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *