میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کے بجائے آج کس سیاسی پارٹی کے جلسے میں خطاب کرے گے۔ حیرت انگیز انکشاف

میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کے بجائے آج کس سیاسی پارٹی کے جلسے میں خطاب کرے گے۔ حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خیبر پختون خواہ ملی عوامی پارٹی آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور اس جلسے میں مسلم لیگ ن کے صدر اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف خطاب کرے گے اور یہ جلسہ کوئٹہ کے وسطی علاقے میں واقع صادق شہید فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہوگا، پشتونخوا میپ کے بانی اور ممتازپشتون قوم پرست سیاستدان اور دانشور خان عبدالصمد خان کی برسی کے جلسے میں پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی دعوت پر مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف بھی شرکت کر رہے ہیں اور اسی سلسلے میں کوئٹہ کی کئی شاہراہوں پر نواز کی آمد اور خیر مقدمی بینرز چپساں کر دیئے گئےہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *