اسلام آباد میں ن لیگی رہنما کے بینرز لگ گئے، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد میں ن لیگی رہنما کے بینرز لگ گئے، حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) گزشتہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے دارالحکومت اسلام آباد میں بینرز لگ گئے ہیں جس میں خادمِ رسولؐ کیپٹن صفدر زندہ باد لکھا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ بینرز اسلام آباد کے علاقے کشمیر ہائی وے پر واقع جی الیون سیکٹر میں خادم رسولؐ کیپٹن صفدر زندہ باد کے بینرز لگائے گئے ہیں۔ لیکن ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ بینرز کس کے کہنے پر لگائے گئے ہیں یا کس نے لگوائے ہیں۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بینرز کیپٹن صفدر کے سپورٹران نے لگوائے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *