اسلام آباد دھرنا کی وجہ سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد دھرنا کی وجہ سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟؟ حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پچھلے دنوں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیص آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پورے ملک کو مظاہروں کی وجہ سے پچاس ارب سے زائد روپوں کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں اسی فیصد مارکیٹیں بند رہی اور اس کے علاوہ ملک بھر میں دھرنے کی وجہ سے ملکی منڈیاں شدید متاثر ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پرانجمن تاجران کے صدر خالد پرویز نے کہا کہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ملکی معیشت کو 50 ارب روپے کا بڑا نقصان ہوا ہے خالد پرویز نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہئے تھا کہ تحریک لبیک دھرنے کا کوئی پر امن حل نکالتے تو اس سے معیشت بھی کنٹرول میں رہتی اور نہ ہی کسی کی جان جاتی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *