پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ افسوس ناک خبر

پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ افسوس ناک خبر




لاہور (آن لائن اردو نیوز) پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ افسوس ناک خبر۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے معروف و مشہور مزاحیہ اداکار خواجہ اکمل کوئٹہ میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزاحیہ اداکار خواجہ اکمل ایک شادی کیلئے کوئٹہ گئے ہوئے تھے اور وہی انہیں دل کا دورہ پڑ گیا اور دارِ فانی سے پردہ فرما گئے۔ خواجہ اکمل کو کراچی کے ایک مقامی قبرستان میں دفنایا گیا۔ خواجہ کمال کے نماز جنازہ میں انکے عزیز و اقارب کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی اور مشہور کامیڈی اداکار عمر شریف، اداکارہ حنا دلپزیر اور دیگر اداکاروں نے خواجہ اکمل کی ہارٹ اٹیک کی وفات پر بڑے افسوس کا ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا خواجہ اکمل ہمیشہ اپنت مزاحیہ اداکار سے تمام شائقینوں کے چہروں پر ہنسی اور خوشی بکھیرتے تھے اور ان کے مشہور ڈراموں میں رس گلے اور بلبلے شامل ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *