مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نئی پابندی عائد

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نئی پابندی عائد




ریاض (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے تمام سفارت خانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو حرمین شریفین کی حدود میں تصاویر نہ بنانے دیں اور بڑی سختی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے سعودی وزارت نے حج وعمرہ کی طرف سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سعدی عرب میں آنے والے عمرہ کرنے والے اور حج کرنے والوں کو اس بات کی اگاہی دلائی جائےکہ حرمین شریفین میں اپنے موبائل یا کیمروں سے سیلفیاں وٖغیرہ نہ لیں اور نہ ہی کوئی تصاوریں بنائیں۔ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اس قانون کی پابندی نہ کرنے والوں کے ساتھ قانونی کاروائی جائے گی اور اس حوالے سےانڈونیشی وزارت مذہبی امور کی جانب سے تمام عمرہ ٹور آپریٹرز کو سرکلر جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *