چھاتی کا کینسر علاج کے 15 سال بعد بھی لوٹ سکتا ہے

چھاتی کا کینسر علاج کے 15 سال بعد بھی لوٹ سکتا ہے




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں یہ بتایا ہے کہ چھاتی کا کینسرعلاج کروانے کے پندرہ سال کے بعد میں دوبارہ کینسر کے مریض کو اپنا شکار بنا سکتا ہے۔ اس تحقیق میں بیس سالوں کے دوران ایسی تریسٹھ ہزار خاتون کا جائزہ لیا گیا ہے جن خاتون کو چھاتی کے کینسر کی عام سی تشخیص ہوئی تھیں۔ ایسی خواتین جنکی رسولیاں بڑی تھیں ان میں کینسرکی واپسی کا امکان چالیس فیصد ہے۔ اس تحقیق میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ جن خواتین میں پانچ سال کے عرصے کے دوران چھاتی کا کینسر ختم ہو گیا تھا ان میں چھاتی کا کینسر پندرہ سال کے بعد دوبارہ واپس آ سکتا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *