آن لائن اردو نیوز: امریکی عدالت نے اسلامی ممالک کے خلاف کیا فیصلہ سنا دیا؟؟

امریکی عدالت نے اسلامی ممالک کے خلاف کیا فیصلہ سنا دیا؟؟




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمان ممالک کے خلاف سفری پابندیوں کے اپنے گندے ارداے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی عدالت نے انتہا پسند ڈونلڈ کی پیروی کرتے ہوئے اسکو مسلمانوں ممالک کے ساتھ سفری پابندی لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی انتظامیہ 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روک سکتی ہے۔ امریکی عدالت نےجن 6 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *