وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آخر ایک ہفتے میں لندن دو دفعہ کیوں گئے؟؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آخر ایک ہفتے میں لندن دو دفعہ کیوں گئے؟؟




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شاہد خاقان عباسی تھوڑی دیر کے بعد برطانیہ سے اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کی مانچسٹر میں جانے کی وجہ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ درحقیقت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مانچسٹر میں برطانیہ کے سول ایوی ایشن سے بات چیت کرنے اور اپنی ائیر لائنز کو کھلوانے کیلئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک ہفتے میں لندن کا دو دفعہ سفر کیا جس کی وجہ اب منظرِ عام پر آئی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ برطانیہ وہ اپنے ذاتی کام کیلئے جا رہے ہیں لیکن وہ لندن سے مانچسٹر کیوں گئے تھے؟ اس حققیقت سے پردہ اٹھ چکا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *