سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے ڈرائیور نے کارکنوں پر گاڑی چڑھادی۔ تہلکہ خیز خبر

سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے ڈرائیور نے کارکنوں پر گاڑی چڑھادی۔ تہلکہ خیز خبر




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے ڈرائیور نے کارکنوں پر گاڑی چڑھادی۔ تہلکہ خیزخبر، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے کارکنان سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی گاڑی کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے۔جو اہلکار نواز شریف کی سیکیورٹی پر تعینات کئے گئے تھے ان کی جانب سے نواز شریف کے ڈرائیور کو تیز گاڑی چلانے کا حکم دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی کے بعد مسلم لیگ کے کارکنان میاں نواز شریف کی گاڑی کے آگے آ گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے نوازشریف کے ڈرائیور کو تیز گاڑی چلانے کا کہا جس کی وجہ سے ایک کارکن زخمی ہو گیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *