After Maryam Nawaz, NAB set the second daughter of Nawaz Sharif's daughter

مریم نواز کے بعد نیب نے نواز شریف کی دوسری بیٹی کا نمبر لگا دیا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی دوسری بیٹی اسما علی ڈار کو بھی طلب کر لیا ہے۔ نیب نے جن سات بڑی کمپنیوں کے بارے میں تحقیق کرنا کہا تھا ان کمپنیوں کی ملکیت میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور اسحاق ڈار کی بہو اسماء علی ڈار کی ہے۔ نیب کی طرف سے اسما علی کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *