ایک بڑی خوشخبری سموگ سے بچنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا لاہور ( آن لائن اردو نیوز) ایک بڑی خوشخبری سموگ سے بچنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا۔ آج کل صوبہ پنجاب کے لاہور سمیت کئی شہروں میں اسموگ اور دھند میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں آئی۔ لاہور میں سموگ اور دھند کم سے کم حد نگاہ تین سو میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ چارسومیٹر اور ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ بیس میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب میں بھی مسلسل دھند اور اسموگ ہے۔ جنوبی پنجاب کےدرج ذیل شہروں میں دھند اور سموگ بہت زیادہ پڑ رہی ہیں۔ بہاول نگر، بہاولپور، ملتان، خانیول، گجرات، حافظ آباد اور جہانیاں۔ پنجاب کے شعبہ ہیلتھ نے شہریوں کو کسی کام کے بغیر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایسا سفر جو ضروری نہیں ہے اسے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں موسم کے شدید خشک رہنے کا امکان ہے۔

ایک بڑی خوشخبری سموگ سے بچنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا




لاہور ( آن لائن اردو نیوز) ایک بڑی خوشخبری سموگ سے بچنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا۔ آج کل صوبہ پنجاب کے لاہور سمیت کئی شہروں میں اسموگ اور دھند میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں آئی۔ لاہور میں سموگ اور دھند کم سے کم حد نگاہ تین سو میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ چارسومیٹر اور ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ بیس میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب میں بھی مسلسل دھند اور اسموگ ہے۔ جنوبی پنجاب کےدرج ذیل شہروں میں دھند اور سموگ بہت زیادہ پڑ رہی ہیں۔ بہاول نگر، بہاولپور، ملتان، خانیول، گجرات، حافظ آباد اور جہانیاں۔ پنجاب کے شعبہ ہیلتھ نے شہریوں کو کسی کام کے بغیر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایسا سفر جو ضروری نہیں ہے اسے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات  نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں موسم کے شدید خشک رہنے کا امکان ہے۔ گھروں میں صفائی کے دوران جھاڑو کی بجائے گیلا کپڑا استعمال کریں اورسفر کے دوران چشمہ اور ماسک استعمال کریں جب کہ شہری اسموگ سے بچنے کے لیے پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *