عمران خان اور مفتی عبدالقوی کے درمیان کیا رشتہ ہے؟

عمران خان اور مفتی عبدالقوی کے درمیان کیا رشتہ ہے؟




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) عمران خان اور مفتی عبدالقوی کے درمیان کیا رشتہ ہے؟ دی ٹائمز جو کہ برطانیہ کا اخبار ہےکی رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالقوی جس پر قندیل بلوچ کے قتل کا الزام لگایا ہے کا عمران خان کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس کی کاروائی جیسے جیسے آگے بڑھتی جارہی ہے بین الاقوامی میڈیا کی اس میں دلچسپی بھی بڑھتی جارہی تھی۔دی ٹائمز نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و بانی کے مفتی عبد القوی کے ساتھ بڑے گہرے تعلق ہے۔ ہوٹل میں قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کا سکینڈل منظرعام پرآنے سے پہلے تحریک انصاف کی مذہبی امورکمیٹی کے رکن بھی تھے۔ کئی بارعمران خان کے ساتھ نیوزکانفرنس بھی کرچکے تھے۔ قندیل بلوچ کے والد نے مفتی عبدالقوی پر الزام لگایا ہے کہ قندیل بلوچ کو مفتی عبدالقوی نے ہی مروایا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *