وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کے خلاف کیا بڑا ایکشن لیا ہے؟؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کے خلاف کیا بڑا ایکشن لیا ہے؟؟




اسلا م آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے اسحاق ڈار نے لندن میں جا کر پاکستان واپس آنے سے انکار کر دیا ہے۔ جسکی وجہ سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسمائیل کو وزارت خزانہ کا انچارج بنا دیا ہے۔ پٹرولیم میں جو حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے وہ بھی مفتاح اسمائیل کے کہنے پر کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق اسحاق ڈار لندن جا کر پاکستان واپس آنے سے انکار کر رہے ہیں اور پاکستان میں واپس نہ آنے کی وجہ بیماری کا بہانہ بنایا ہے۔

مزید وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت میں مقدمات کے سلسلے میں پیش ہونا تھا۔ لیکن اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں پیشی سے بھی انکارکر دیا ہے۔ جسکی وجہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پریشانی میں مبتلا ہے۔ شروع میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اسحاق ڈار نے دو مہینے کی چھٹی کی درخواست کی تھی۔ جسے شاہد خاقان عباسی نے لندن میں ہی ریجیکٹ کر دیا تھا۔ وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو وزارت خزانہ کا انچارچ بنا دیا ہے۔ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ بھی مفتاح اسماعیل نے کیا تھا اسحاق ڈارپہلے مصنوعی طیارے سے تاجکستان گئے تھے وہاں سے خالی طیارہ واپس بھجوایا پھر خود دبئی پہنچے اور دبئی سے لندن پہنچ کر بیمار ہو گئے ہیں جبکہ پاکستان میں احتساب عدالت نے انہیں 1ارب کے ناجائز اثاثے بنانے کے مقدمہ میں طلب کر رکھا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *