دو ہزار سترہ 2017 میں پاکستان میں بیرونِ ملک کی سرمایہ کاری میں حیرت انگیز اضافہ ہوا

دو ہزار سترہ 2017 میں پاکستان میں بیرونِ ملک کی سرمایہ کاری میں حیرت انگیز اضافہ ہوا




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) دو ہزار سترہ 2017 میں پاکستان میں بیرونِ ملک کی سرمایہ کاری میں حیرت انگیز اضافہ ہوا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جولائی سے ستمبر تک کے وقفے میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین کی جانب سے کی گئی ہے۔ جس کی رقم تینتالیس کروڑ ڈالر ہے اور ملیشا سرمایہ کاری میں دوسرے نمبر پر رہا، اس کی سرمایہ کاری پر خرچ ہونے والی رقم گیارہ کروڑ ڈالر تھی۔ اس سال کے پہلے 3 ماہ میں امریکہ کے سرمایہ کاروں نے جہاں سٹاک مارکیٹ میں 26 کروڑ ڈالر کا سرمایا لگایا وہیں اس عرصے میں مصر، ہانگکانگ اور لوگز یمبرگ کے سرمایا کاروں نے شیئر بازار میں مجموعی طور پر 27 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص بیچ ڈالے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *